موسمی تپ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - موسمی بخار، موسمی اثرات سے چڑھنے والا بخار جو کچھ مدت کے بعد خود بخود اتر جائے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - موسمی بخار، موسمی اثرات سے چڑھنے والا بخار جو کچھ مدت کے بعد خود بخود اتر جائے۔